• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چیف کمشنر اسلام آباد کے آفس کے باہر پارکنگ میں وفاقی پولیس کے سابق اہلکار جہانگیر کا نوجوان پر تشدد.

Oct 1, 2019

چیف کمشنر اسلام آباد کے آفس کے باہر پارکنگ میں وفاقی پولیس کے سابق اہلکار جہانگیر کا نوجوان پر تشدد. سابق پولیس اہلکار جہانگیر نے وفاقی پولیس کے افسران کے نام پر اسلام آباد پولیس میں بھرتی کے لیے غلام رسول نامی نوجوان سے ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کیے. پولیس میں بھرتی نہ کرانے پر متاثرہ نوجوان نے تھانہ ترنول میں مقدمہ درج کرایا تھا. آج صلح ہونے کے بعد ملزم جہانگیر نے پارکنگ ایریا میں متاثرہ نوجوان پر تشدد کرنا شروع کر دیا