راولپنڈی: پی ٹی یو کے وفد کی سٹی پولیس آفیسر ڈی آئی جی محمد فیصل رانا سے ملاقات،اساتذہ نے یادگاری شیلڈ دی،پولیس ترجمان
وفد میں پنجاب ٹیچر یونین کے نائب صدر سید حامد علی شاہ،ضلع راولپنڈی کے چیئرمین شاہد مبارک راجہ،عمران قاضی،راجہ طاہر،راجہ اورنگ زیب،زاہد صابر ستی اور چودھری دلاور خان شامل،پولیس ترجمان
اساتذہ کے وفد نے بچوں کو ہر قسم کے تشددسے بچانے کے لئے عملی اقدامات کرنے پر سی پی او کو مبارکباد دی،پولیس ترجمان
سی پی او فیصل رانا پنڈی میں بچوں کے تحفظ کے حوالے سے وہ پولیسنگ کر رہے ہیں جس کی مثال نہیں ملتی،اساتذہ
تھانوں اور پولیس دفاتر کو اساتذہ کے پروٹوکول کے لئے پابند کرنا سی پی او فیصل رانا کا تاریخی اقدام ہے، پی ٹی یو
وفدنے تعلیمی اداروں میں بچوں کو تشدد سے بچنے کی آگاہی دینے پر پولیس لیکچرز کی تجویز دے دی،پولیس ترجمان
اساتذہ معاشرے کا معزز ترین طبقہ ہیں ان کے پروٹوکول کا پولیس خیال رکھے گی،سی پی او فیصل رانا
راولپنڈی،،بچوں کو ہر قسم کے تشدد سے بچانے کے لئے اساتذہ طلباء کے ساتھ پولیس کی بھی راہنمائی کریں،سی پی او فیصل رانا
پولیس افسران کو آگاہی لیکچرز دینے کے لئے تعلیمی اداروں میں بھجواؤں گا،سی پی او فیصل رانا
ترجمان راولپنڈی پولیس