• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ملابرادر کی سربراہی میں طالبان وفد آج پاکستان پہنچے گا,امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پہلے سے اسلام آباد میں موجود

Oct 2, 2019

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ملابرادر کی سربراہی میں طالبان وفد آج اسلام آباد پہنچے گا،امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہیں ،زلمے خلیل زاد گزشتہ روز چین سے پانچ رکنی وفد کیساتھ اسلام آباد پہنچے تھے،طالبان کا وفد امریکی نمائندہ خصوصی سے ملاقات کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی نمائند خصوصی زلمے خلیل زادسیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے،زلمے خلیل زادافغان عمل کی راہ میں حائل مسائل پربات کریں گے،امریکاکے طالبان سے مذاکرات میں ڈیڈلاک پربھی تبادلہ خیال ہوگا۔