• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تحصیل عارفوالا کے نواحی گاوں 167ای بی میں جگہ جگہ گندی کے ڈھیر گلیوں میں پانی

Oct 3, 2019

تحصیل عارفوالا کے نواحی گاوں 167ای بی میں جگہ جگہ گندی کے ڈھیر گلیوں میں پانی کھڑا نانکاسی کاانتظام ناسیورج کا جس سے ڈینگی جیسی موذی مرض پھیلنے کااندیشہ ہے اہل دیہہ کااعلی احکام سے نوٹس لینے کامطالبہ اخترعلی ایریارپورٹرپاکپتن شریف