ساہیوال ڈویژنل کمشنر علی بہادر قاضی نے کہا ہے عوامی شکایات کے ازالے میں تاخیر اور انہیں کام کے سلسلے میں بار بار چکر لگوانے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اس موقع پر انہوں نے عوامی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ناراضگی کا بھی اظہار کیا انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر کے عملے کو کو ہدایت کی کہ وہ سائل کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش آئے اور اپنے رویے میں تبدیلی کو لائے ان تمام خیالات کا اظہار انہوں نے اراضی سینٹر کے دورے کے موقع پر کیا بعد ازاں انہوں نے سہولت بازار کا بھی دورہ کیا اور وہاں پر عوام کو دی جانے والی سورتوں کا جائزہ لیا ااور عوام کو زیادہ سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہدایات دی
رپورٹ رانا ذوالفقار سرور
ڈسٹرکٹ بیرو چیف نیوز ٹائم ساہیوال
عوامی شکایات کے ازالے میں تاخیر اور انہیں کام کے سلسلے میں بار بار چکر لگوانے کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا
