• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان اور افغانستان کے میچ سے متعلق افغان وزارت داخلہ کی اہم ہدایت سامنے آگئی

Oct 30, 2021

کابل(نمائندہ خصوصی)افغان وزارت داخلہ نے پاکستان اور افغانستان کے میچ کے لیے اہم ہدایت جاری کردی۔
جیو نیوز کے مطابق افغان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے میچ میں امید ہے کہ افغان ٹیم یہ میچ جیتے گی۔وزرات نے وارننگ جاری کی کہ افغان ٹیم کی جیت کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر پابندی لگادی ہے تاہم خلاف ورزی پر سخت سزا دی جائے گی۔