• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

معروف آسڑیلین آل راؤنڈر انتقال کرگئے

Oct 31, 2021

کینبرا(نمائندہ خصوصی) معروف آسڑیلین آل راؤنڈر ایلن ڈیوڈسن 92 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ایل ڈیوڈسن نے 44 ٹیسٹ میچز میں آسڑیلیا کی نمائندگی،1953 سے 1963 کے دوران انہوں نے آسڑیلیا کی جانب سے کھیلتے ہوئے 186 وکٹیں صرف 20 کی ایوریج کے ساتھ حاصل کیں جبکہ انکی بیٹنگ ایوریج 32 سے زائد تھی۔ ایلن ڈیوڈسن گزشتہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔