• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوٸیہ کی سٸینر رہنما پی ٹی آٸی و اُمیدوار ممبر پنجاب اسمبلی PP246 بہاولپور عدیل اسلم اور ضلعی ناٸب صدر یوتھ ونگ عمردراز نومی بھاٸی اور افرا سیاب کے ہمراہ یونین کونسل نمبر 11 کچی بستی آمد

Nov 14, 2021

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے)
ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف بہاولپور ملک اصغر جوٸیہ کی سٸینر رہنما پی ٹی آٸی و اُمیدوار ممبر پنجاب اسمبلی PP246 بہاولپور عدیل اسلم اور ضلعی ناٸب صدر یوتھ ونگ عمردراز نومی بھاٸی اور افرا سیاب کے ہمراہ یونین کونسل نمبر 11 کچی بستی آمد
جہاں ضلع صدر ملک اصغر جوٸیہ نے 50 لاکھ کی لاگت سے کچی بستی میں لگاٸی گٸ سولنگ کا افتتاح کیا۔
کچی بستی کے سرپرستِ اعلیٰ چاچا اکرم قصائی ، مشتاق رحمانی سابقہ ٹکٹ ہولڈر کونسلر پی ٹی آئی یوسی گیارہ وارڈ نمبر ایک نیو اسلامی کالونی ۔ چوہدری طارق مجید ایڈووکيٹ ۔ راؤ نوید بوبی ۔ عمران عرف مچھر ، سجاد بھٹہ ۔ ذولفقار قریشی ۔ طارق جٹ ۔ یاسین جٹ ۔ ملک امجد و اہلہ علاقہ نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔اہلیانِ علاقہ نے
ملک اصغر جوئیہ کے اقدام کو سراہا اور مسائل کو ترجیح دینے کے لِیے شکریہ ادا کیا۔