• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

Nov 21, 2021

کلکتہ(نمائندہ خصوصی) بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔
بھارت کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔بھارت نے پہلا ٹی 20 میچ پانچ جبکہ دوسرا سات وکٹوں سے اپنے نام کیا تھا۔اس سیریز میں بھارتی ٹیم کی کپتانی روہت شرما اور نیوزی لینڈ ٹیم کی کپتان ٹم ساؤتھی کررہے ہیں۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہوگا۔