• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پنجاب حکومت نے شاہد آفریدی کو اہم ذمہ داری سونپ دی، سابق کپتان دبئی ایکسپو میں صوبہ کی نمائندگی کریں گے۔

Nov 27, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی) دبئی ایکسپو سے متعلق پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کیا ہے، دبئی ایکسپو میں سپورٹس بورڈ پنجاب کی جانب سے کرکٹ سٹار شاہد آفریدی نے محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کی جانب سے پنجاب حکومت کی نمائندگی کرنے کی پیشکش قبول کر لی ہے، شاہد آفریدی کھیلوں اور نوجوانوں کے اموار پر محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس پنجاب کے سفیر ہوں گے، شاہد آفریدی 29نومبر ایکسپو میں شرکت کریں گے، دبئی ایکسپو میں دنیا کے ممالک اور کمپنیاں شرکت کر رہی ہیں۔