• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بھارت میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے کتنے کیسز سامنے آ گئے ؟ جانئے

Dec 3, 2021

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بھارتی ریاست کرناٹکا میں کورونا وائرس کی نئی قسم ’ اومی کرون ‘ کے دوکیسز سامنے آ گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق یونین ہوم منسٹری کے جوائنٹ سیکریٹری اگر وال نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کر دی ہے ، ایک مریض کی عمر 66 اور دوسرے کی 46 سال ہے ۔ان کا کہناتھا کہ افراد میں اومی کرون کے شدید علامات ابھی تک ظاہر نہیں ہوئی ہیں ، سامنے آنے والے کیسز میں معمولی علامات ہیں