• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی ہونے والے شوہر وکی کوشل کے گھر روانگی کی ویڈیو وائرل، سفید رنگ کی ساڑھی میں کیسی دکھ رہی ہیں ؟ جانئے

Dec 6, 2021

لاہور(نمائندہ خصوصی)بالی وڈ کی سٹار جوڑی کترینہ کیف اور وِکی کوشل کی شادی قریب آتے ہی دونوں کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز سامنے آرہی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اداکار جوڑے کی جانب سے تاحال شادی کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا لیکن حال ہی میں کترینہ کیف کو بھارت کی معروف ڈیزائنر کے گھر دیکھا گیا، اس کے علاوہ کترینہ کی بہن اور والدہ کی کچھ تصاویر بھی سامنے آئیں جن میں وہ شاپنگ سینٹر کے باہر دکھائی دی گئیں۔اب گزشتہ شب کترینہ کیف کو اپنے ہونے والے شوہر وِکی کوشل کے ممبئی کے گھر میں جاتے دیکھا گیا۔