بہاول پور(نویداقبال چوہدری سے) سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کی رہائشگاہ پرکیک کاٹنے کی تقریب کاانعقاد’ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کے حوالے سے سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی ہ کی رہائش گاہ پر کیک کاٹنے کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سابق ٹکٹ ہولڈرڈاکٹررانامحمدطارق ‘میاں شاہد’سنبلہ ضمیر’صفیہ سلمان’ مہرین فیاض’فریدہ خانم’عذارگلفام’نذیراں بی بی ‘نصرت بی بی ‘نگہت بی بی ‘شمیم بی بی ‘فاطمہ بی بی ‘شکیلہ بی بی ‘زبیدہ بیگم’شاہدہ بیگم’موناخان’راحیلہ بی بی ‘سمیرا’ آسیہ ‘جنت بی بی سمیت مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی خواتین نے کثیرتعدادمیں شرکت کی تقریب میں سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی سالگرہ کا کیک کاٹ گیا اور ان کی صحت کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی