• Thu. Jul 3rd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

اسلام آباد تھانہ گولڑہ کے علاقے میں سات سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی معاملہ

Oct 7, 2019

اسلام آباد
تھانہ گولڑہ کے علاقے میں سات سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی معاملہ

تھانہ گولڑہ کے ایس ایچ او نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا

بچہ سامان لینے کے لئے گلی میں دکان پر گیا

ملزم تسلیم خان بچے کو ورغلا کر لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا

بچے کے والد کی درخواست پر تھانہ گولڑہ میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ملزم کے خلاف مزید تفتیش شروع کردی

ائی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز کی فوری کارروائی پر ایس ایچ او کو شاباش

ترجمان اسلام آباد پولیس