جوہانسبرگ(نمائندہ خصوصی) بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج سے شروع ہوگا۔
بھارت کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے دونوں ٹیموں میں تبدیلیاں متوقع ہیں۔دوسرا ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔