• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال حافظ عبدالرحمن نے چھوٹی سی عمر میں قرآن پاک حفظ کر کے ساہیوال کے دینی مدارس میں ریکارڈ قاٸم کردیا

Jan 3, 2022

ساہیوال(خاورعلی چوہدری سے )ساہیوال حافظ عبدالرحمن نے چھوٹی سی عمر میں قرآن پاک حفظ کر کے ساہیوال کے دینی مدارس میں ریکارڈ قاٸم کردیا کوٹ 85 سکس آر مدرسہ جامعہ محمودیہ میں حافظ عبدالرحمن ولد عبدالرشید کمیانہ نے مقامی مدرسہ میں چھوٹی سی عمر میں قرآن مجید حفظ کر کے ساہیوال شہر کے مدارس میں ریکارڈ قاٸم کر دیا ہے حافظ عبدالرحمن کے رشتہ داروں اور علاقہ مکینوں نے اس خوشی کے موقع پر بچے کا کم عمری میں اتنا زہین اور حافظ بننا کو خوب سہراہا ہے