• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

محترمہ رابعہ عثمان خان، صدر وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپور نے ڈبلیو سی سی آئی بی اور ریجنل پلان 9، پی آئی ٹی بی کے درمیان ایک ایم او یو پر دستخط کیے۔

Jan 25, 2022

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے)محترمہ رابعہ عثمان خان، صدر وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بہاولپور نے ڈبلیو سی سی آئی بی اور ریجنل پلان 9، پی آئی ٹی بی کے درمیان ایک ایم او یو پر دستخط کیے۔ ریجنل پلان9 اسٹارٹ اپس کو ان کی ترقی میں مدد کیلئے مطلوبہ خدمات فراہم کرتا ہے۔ اس شراکت داری کے ذریعے ہم جنوبی پنجاب کی خواتین کاروباریوں کیلئے مختلف مواقع کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔