ساہیوال(بیورورپورٹ ) سے میپکو سرکل ساہیوال میں ملازمین کی حفاظت کے لیے سیفٹی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں سرکل کی تمام ڈویژن سے ملازمین نے بھرپور شرکت کی سیفٹی سیمینار میں ایس ای سرکل ساہیوال سرور صاحب ایکسین شیخ فیصل ظفر ایکسین عظمت خان ڈی ڈی ٹی ناصر نون ایس ڈی او واپڈا ارسلان احمد قادرآباد سب ڈویژن چوہدری ذیشان سول لائن سب ڈویژن رانا سجاول رورل سب ڈویژن ایڈیشنل ایکس این میپکو خالدمحمود کمبوہ دبنگ ایکسین شفیق میو ایس ڈی اوملتان روڈ سب ڈویژن رائے آصف علی سٹی سب ڈویژن پاکپتن سے ایکسین خالد پرویز چودھری مشتاق ایس ڈی او بونگہ حیات سب ڈویژن ایس ڈی او الفرید مقصود میمن ایس ڈی او سعیداحمد پاورہاوس سب ڈویژن چیئرمین محمد احمد موہل محمد افضل کھچی بونگہ حیات سب ڈویژن محمد رفیق بھٹی چئیرمین پاور ہاؤس ڈویژن ملک آصف چئیرمین نور پور سب ڈویژن پاکپتن ڈویژنل چیئرمین نصیر احمد کیانی چیچہ وطنی ایل ایس عابد چوہدری بونگہ حیات راوناظم لائن مین
سب ڈویژن چیئرمین باو خالد چوہدری طارق چیئرمین کاشف شوکت چیئرمین ارشد جٹ قادر آباد سب ڈویژن ارشد سیکرٹری ملتان روڈ سب ڈویژن نے شرکت کی اور خطاب کیا اور ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے چودھری سرور ایس ای ساہیوال کو کو سفارشات پیش کی اس موقع پر ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہ کی بحالی کی سفارش باو خالد چیئرمین نے کی آخر میں ملازمین کی فلاح و بہبود کے لئے دعا مانگی گئی اس موقع پر سینئر صحافی چودھری عمر و دیگر بھی موجود تھے