کراچی (نمائندہ خصوصی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔
آج کا میچ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا،میچ رات ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ملتان سلطانزنے اس سیزن میں اب تک تین میچز کھیلے ہیں اور تینوں میں فتحیاب رہی ہے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے اب تک ایک میچ کھیلا ہے اور جیت حاصل کی ہے۔
پی ایس ایل سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا
