• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پیرس میں منعقدہونیوالی سیکنڈانٹرنیشنل کانفرنس ان فوڈ ٹیکنالوجی اینڈنیوٹریشن میں پاکستان کی طرف سے ڈاکٹرمحمدعامر وسیم اسسٹنٹ پروفیسر ایس ای کالج بہاولپورکومنتخب کرلیاگیا

Feb 2, 2022

بہاولپور(نمائندہ نیوز ٹائم) پیرس میں منعقدہونیوالی سیکنڈانٹرنیشنل کانفرنس ان فوڈ ٹیکنالوجی اینڈنیوٹریشن میں پاکستان کی طرف سے ڈاکٹرمحمدعامر وسیم اسسٹنٹ پروفیسر ایس ای کالج بہاولپورکومنتخب کرلیاگیاانٹرنیشنل کانفرنس میں امریکہ سے3 چائناسے ایک کانگو1 سے برازیل سے1 اورایک پاکستان سے بھی ایک ڈاکٹرشریک ہونگے اس کانفرنس کاانعقاد فرانس کی یونیورسٹی میں 24 اکتوبر تا26 اکتوبر2022 میں کیاجارہاہے جس میں انٹرنیشنل فوڈ سکیورٹی چیلنجز بارے سائنس دانوں کی تجاوز اوررائے طلب کی جائیں گی۔ واضح رہے کہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرمحمدعامروسیم سینئرصحافی چوہدری آصف محمود کے کزن اوربہنوئی ہیں۔