• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

محکمہ زراعت پنجاب نے اقبال شاہد قریشی کوڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ بہاولپورتعینات کردیاہے

Feb 2, 2022

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے) محکمہ زراعت پنجاب نے اقبال شاہد قریشی کوڈپٹی ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ بہاولپورتعینات کردیاہے انہوں نے اپناچارج سنبھال کرکام شروع کردیاہے انہوں نے کہاہے کہ پیسٹی سائیڈز کے شعبہ میں دونمبرمافیاکیخلاف بلاامتیاز کاروائیوں کاآغاز کردیاہے کاشتکاروں کے مستقبل سے کھیلنے والے کسی رعایت کے حق دارنہیں ہیں محکمہ زراعت پنجاب کی ریزوٹالرنس پالیسی کے مطابق غیرمعیاری اورجعلی زرعی ادویات کادھندہ کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیں گے۔