• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سمیع اللہ چوہدری کی ائیرپورٹ لاونج میں وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات

Feb 2, 2022

بہاولپور(نمائندہ نیوز ٹائم)سمیع اللہ چوہدری کی ائیرپورٹ لاونج میں وزیر اعظم عمران خان سے خصوصی ملاقات سمیع اللہ چوہدری نے برن یونٹ ۰ ڈینٹل کالج ، مدَر چلڈرن ہسپتال ، سول سیکریٹریٹ کا افتتاح ، کنٹرولڈ موٹر وے ایکسپریس وے لنک ،ستلج جھیل ربڑ ڈیم ریزروائر ، میگا روڈز اور ویسٹ اینڈ سیوریج ٹریٹ منٹ پلانٹ اور آئی ٹی یونیورسٹی یا آئی ٹی حب دینے کا مطالبہ ‘جس پر وزیر اعظم نے آئندہ ماہ دورہ بہاولپور پر مطالبات کی منظوری دینے کا بھی وعدہ کیا۔ انہوں نے کہا ہیلتھ کارڈ بہاولپور والوں کیلئے پہلا تحفہ ہے آپ کے تمام مطالبات پنجاب اور وفاق ملکر جلد پورے کرینگے۔