• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صادق ڈھلوں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولپور نے کاروائی کرکے چولستان ترقیاتی ادارہ کے پٹواری امجدعلی کوانتقال وراثت کرانے کے بہانے 10,000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں موقع پر گرفتار کر لیا

Feb 7, 2022

بہاولپور(نویداقبال چوہدری سے)صادق ڈھلوں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولپور نے کاروائی کرکے چولستان ترقیاتی ادارہ کے پٹواری امجدعلی کوانتقال وراثت کرانے کے بہانے 10,000 روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں موقع پر گرفتار کر لیا گیا۔الزام علیہ پٹواری کیخلاف تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولپور مقدمہ نمبر 01/2022 درج تھا۔ریڈ محمد ساجد کی درخواست پر نیر مصطفی ریڈنگ مجسٹریٹ کی سربراہی میں محمد صادق ڈھلوں سرکل آفیسر اینٹی کرپشن بہاولپور نے ریڈکیا جبکہ مقدمہ تفتیش سرکل آفیسر اینٹی کرپشن بہاولپور کے زیر تفتیش ہے۔