نوشہرو فیروز( افضل علی منگی)برڑا برادری کا نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ محمد برڑو صدر برڑا ویلفیئر نائب صدر نبی بخش برڑو جنرل سیکرٹری بشیر احمد برڑو انور دین اور دیگر نے میڈیا کو بتایا کہ علی اکبر برڑو اپنے رشتے داروں سے ملنے جارہا تھا دن دھاڑے نیشنل ہائی وے پر ڈاکوؤں نے موٹر سائیکل چھین نے کی کوشش کی مزاحمت کرنے پر گولیاں مار کر موٹر سائیکل سی ڈی چھین کر فرار ہوگئے زخمی کو سول ہسپتال داخل کرکے فرسث ایڈ کرائ گئ وہ شدید زخمی ہے اسکو کراچی ریفر کردیا گیا ہے بھریا پولیس نے ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی ہے ہم آئ جی سندھ ڈی آئی جی شھید بے نظیر آباد اور ایس ایس پی نوشہرو فیروز سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ فوری طور پر کاروائی کرکے ان حملہ آور ڈاکوؤں کو گرفتار کیاجائے اور ہمیں انصاف دلایا جائے بصورت دیگر ہم سخت احتجاج کریں گے