اوکاڑہ تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کارروائی
اوکاڑہ ہارنیاں والا چوک سے سفید رنگ کیری ڈبہ سے آتش بازی کا سامان برآمد
اوکاڑہ ملزم عاشق آتش بازی کا فروخت کرنے کے لئے لے کر جا رہا تھا جو کہ پاکپتن کا رہائشی بتایا جاتا ہے
اوکاڑہ پولیس نے عوام کی جان و مال کو مدنظر رکھتے ہوئے ارتکاب جرم 285/286 ت پ کا مقدمہ درج کر لیا
اوکاڑہ آتش بازی کے سامان میں ماچس پٹاخہ اور دیگر آتشی سامان قبضہ میں لیا پولیس
عامر طالب اوکاڑہ