• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300روپے اضافہ

Mar 23, 2022

کراچی(نمائندہ خصوصی)سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپےکا اضافہ ہوا ہے۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافےکے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار روپے ہو گئی جبکہ دس گرام سونےکی قیمت257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 12 ہزار 952 روپے ہوئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2 ڈالر بڑھ کر 1928ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔