• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی اجازت نہ ملی تو ۔۔۔ آصف زرداری نے بڑ ااعلان کر دیا

Mar 25, 2022

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ اگر سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک پیش کرنے کی اجازت نہ ملی تو پھر ہنگامہ کریں گے ۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں سابق صدر مملکت نے کہا کہ انشا اللہ تحریک عدم اعتماد 100 فیصد کامیاب ہوگی ۔ غیر جمہوری قوتوں سے متعلق آصف زرداری نے کہا کہ اگر کسی کو اتنا شوق ہے تو ہاتھ سنبھال لے ۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس آج کچھ دیر میں ہوگا ، اجلاس کا 15 نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس ٰمیں وزیر اعظم کے خلاف تھریک عدم اعتماد بھی شامل ہے ۔