لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر بھی وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں۔
صبا قمر نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ یہ ایک شخص کی بات نہیں، یہ پاکستان کی بات ہے۔اداکارہ نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے وزیراعظم عمران خان کو کامیابی سے ہمکنار کرے، آمین۔
صبا قمر بھی عمران خان کا ساتھ دینے میدان میں آگئیں
