• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہو گیا

Mar 29, 2022

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالرکی قیمت میں 62 پیسے ہواہے جس کے بعد ڈالر 182.40 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔