• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونا ایک مرتبہ پھر مہنگا ہوگیا

Oct 12, 2019

کراچی(ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 250 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اب 87 ہزار 450 ہوگئی ہے، اسی طرح 10 گرام سونےکی قیمت 214 روپے اضافے کے بعد 74 ہزار 974 ہوگئی ہے۔دو روز قبل سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔