• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

امریکی ارکان کانگریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کیلئے پاکستان روانہ

Sep 3, 2022

نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ارکان کانگریس شیلا جیکسن اور ٹام سؤزی سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے روانہ ہو گئے، اتوار کو پاکستان پہنچیں گے۔
جیو نیوز کے مطابق سیلاب سے تباہ شدہ علاقوں کا دورہ کرنے کیلئے پاکستان روانگی سے قبل شیلا جیکسن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ہر ممکن اقدام کریں گے۔امریکی کانگریس ارکان شیلاجیکسن اور ٹام سؤزی دو روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے۔