• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ دورہ پر ریاض پہنچ گئے۔

Oct 16, 2019

(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ) وزیر اعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے ایک روزہ دورہ پر ریاض پہنچ گئے۔

شاہ خالد ائیر پورٹ کے رائل ٹرمینل پر گورنر ریاض فيصل بن بندر بن عبد العزيز ال سعود اور وزیر مملکت اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان نے انکا استقبال کیا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی برائےسمندر پار پاکستانی سید ذوالفقار بخاری بھی وزیر اعظم کے ھمراہ ہیں۔

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیرراجہ علی اعجاز، سعودی حکام اور سفارت خانے کےدیگر افسران بھی استقبال کیلئے موجود ھیں