• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیر اعظم عمران خان کی ریاض سے مدینہ منورہ آمد ۔

Oct 16, 2019

(ملک عاصم اعوان کی رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان کی ریاض سے مدینہ منورہ آمد ۔ مدینہ منورہ ایئر پورٹ پر مدینہ کے گورنر شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا ۔

وزر اعظم عمران خان اپنے وفد کے ہمراہ روضئہ رسول ؐ پر حاضری دیں گے اور نوافل ادا کریں گے۔