• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر مل گئے ، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

Oct 17, 2019

کوہاٹ(نمائندہ خصوصی) او جی ڈی سی ایل نے کوہاٹ میں سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں جو کہ پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے ۔تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ ایکسپلو ریٹری ویل ٹوگ نمبر ایک سے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ، یہاں سے 4.1 ایم ایم سی ایف ڈی گیس ، 50 بیرل تیل دسیتاب ہو گا ۔ دریافت سے ملک میں ہائیڈروکاربن کے ذخائر بڑھیں گے جبکہ ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔