ساہیوال:گزشتہ رات پاکپتن چوک میں ایک حادثہ پیش آیا
ساہیوال:حادثے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا
ساہیوال:نصراللّٰہ نامی بچہ جس کی عمر تقریباٙٙ 17 سال بتائی جا رہی ہے
ساہیوال:حادثہ اوورٹیکنگ کرتے ہوئے پیش آیا
ساہیوال:لواحقین کا پوسٹ مارٹم کروانے سے انکاری
ساہیوال:لواحقین کا کہا ہے کہ اللّٰہ پاک کی رضا کی خاطر ہم معاف کرتے ہیں