• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

جمشیدی موٹر سائیکل چور گینگ کی گرفتاری کا معاملہ۔

Oct 17, 2019

جمشیدی موٹر سائیکل چور گینگ کی گرفتاری کا معاملہ۔

راولپنڈی۔۔تھانہ پیر ودھائی نے جمشیدی موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ کو اس کے 2ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔۔ایس پی راول آصف مسعود

راولپنڈی۔۔گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ جمشید ۔۔سعید اور وحید شامل ہیں۔۔ایس پی راول

راولپنڈی۔۔گرفتار ملزمان سے مختلف وارداتوں کے دوران چوری کی جا۔ے والی لاکھوں روپے مالیت کی 8موٹر سائیکلیں بر آمد ۔۔ایس پی

راولپنڈی۔۔ملزمان سے برآمد ہونے والی موٹر سائیکلیں تھانہ پیر ودھائی ۔تھانہ سٹی۔اور تھانہ صادق آباد سے چوری کی گئیں ۔۔ایس پی راول

راولپنڈی۔۔گینگ کے دیگر ملزمان اور ان کے سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے ۔۔سی پی او کی ہدائت

ترجمان راولپنڈی پولیس