• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر کا شہر کے مرکزی ماتمی جلوس کا وزٹ

Oct 18, 2019

چنیوٹ : ڈی پی او سید حسنین حیدر کا شہر کے مرکزی ماتمی جلوس کا وزٹ

دوران وزٹ سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کا جائزہ لیا گیا

ملازمان کو الرٹ رہتے ہوئے ڈیوٹی سرانجام دینے کی ہدایت

عوام کی جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائیں گے.سید حسنین حیدر

جلوس کے روٹس پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ