چنیوٹ : انچارج سی آئی اے اعجاز اصغر اے ایس آئی کی کاروائی
چنیوٹ : مویشی چوری کے مقدمہ میں مطلوب تین ملزمان گرفتار
چنیوٹ : ایک راس بیل اور ایک لاکھ سے زائد نقدی رقم برآمد
چنیوٹ : گرفتار ملزمان میں اللہ یار,ناصر اور نواز شامل
چنیوٹ : ملزمان نے چک نمبر ١٠ ج ب سے علی حسن کی حویلی سے دو راس بیل چوری کیے تھے
چنیوٹ : ملزمان کیخلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج ہے
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ