• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چہلم شہدائے کربلا، ہائی الرٹ سیکیورٹی

Oct 18, 2019

چنیوٹ : چہلم شہدائے کربلا، ہائی الرٹ سیکیورٹی

چنیوٹ : ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کا چناب نگر کے جلوس کا وزٹ, سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

چنیوٹ :اس موقع پر ڈی ایس پی چناب نگر، ایس ایچ او چناب نگر بھی موجود

چنیوٹ : چہلم کی مجالس, جلوسوں پر فول پروف, تھری لیئر سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا گیا ہے.

چنیوٹ : ڈرون و سی سی ٹی کیمروں سے جلوس کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے.

چنیوٹ :اہم پوائنٹس پر چھتوں پر مسلح جوان تعینات

چنیوٹ :جلوس کے راستوں پر ایلیٹ فورس کے جوان تعینات

چنیوٹ :مجلس، جلوس کے انٹری پوائنٹس پر بائیومیٹرک وفیزیکل سرچ کی جارہی ہے.

چنیوٹ :جلوس کی ویڈیو ریکارڈنگ کی جارہی ہے.

چنیوٹ : جلوس سے ملحقہ تمام راستے خاردار تاروں سے بند

چنیوٹ :ڈی پی او کی متعلقہ افسران کو مجالس, جلوسوں میں ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ