اسلام آباد پولیس تھانہ کورال کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی
اسلام آباد پولیس تھانہ کورال کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی کی گئی۔کاروائی کے دوران ایک ملزم عتیق کو گرفتار کرکے 2230 گرام چرس برآمد کرلی گئی . ملزم سکولز کالجزز میں منشیات سپلائی کرتا تھا.
اسلام آباد پولیس تھانہ کورال کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی