• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسروہاڑی اختر فاروق نے میلسی کا دورہ کیا

Oct 20, 2019

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسروہاڑی اختر فاروق نے میلسی کا دورہ کیا اس موقع وہ منتظمین سے بھی ملے انہوں مجلس ڈیوٹی پر سیکورٹی کے انتظامات چیک کئے جبکہ اچھی ڈیوٹی پر وہاں پر موجود تمام جوانوں کو شاباش دی

رپورٹ..
انضمام الحق چوہدری نیوز ٹائم وہاڑی