• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر مہنگا،سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی

Oct 21, 2019

کراچی (نمائندہ خصوصی)انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہو گیاجس پر ڈالر کی قیمت 155 روپے 95 پیسے ہو گئی جبکہ سٹاک ایکس چینج میں بھی مندی کا رحجان ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 5 پیسے بڑھ گئی ،اس وقت انٹربینک میں ڈالر 155 روپے 95 پیسے پرٹریڈہو رہا ہے جبکہ دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں مندی کا رحجان ہے،سٹاک ایکس چینج میں 383 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 33 ہزار 486 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔