• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ( ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی اور ڈی پی او سید حسنین حیدر کا چہلم شہداء کربلا کے جلوسوں کا وزٹ .

Oct 21, 2019

چنیوٹ( ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی اور ڈی پی او سید حسنین حیدر کا چہلم شہداء کربلا کے جلوسوں کا وزٹ . دوران وزٹ سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا .منتظمین کو ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی . چہلم شہداء کربلا کے حوالے سے ضلع بھر میں 16 جلوس اور 16 مجالس کا انعقاد ہوا۔ مرکزی جلوس امام بارگاہ مہاجرین سے برآمد ہو کر امام بارگاہ ٹھٹھی شرقی اختتام پذیر .تمام پروگرامز پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے۔
بلال الطاف نیوز ٹائم چینوٹ