Post navigation چنیوٹ( ڈپٹی کمشنر سید امان انور قدوائی اور ڈی پی او سید حسنین حیدر کا چہلم شہداء کربلا کے جلوسوں کا وزٹ . سماجی تنظیم الفتح ویلفیئر آرگنائزیشن بڑا گھر کے زیر اہتمام مستحق طلباء میں سکول یونیفام، پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء اور مختلف شعبہ زندگی میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والی شخصیات میں ایوارڈ دینے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا،