چنیوٹ : محلہ پرن پلاد نوجوان کی خودکشی
نوجوان نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی
نامعلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے خود کشی کی
اسامہ ولد محمد اکرم عمر 20سال سکنہ محلہ پرن پلاد
رپورٹر آصف اقبال بیوروچیف چنیوٹ