• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

معاشرتی ناسوروں کیخلاف عدالتی فیصلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نے منشیات کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا

Oct 24, 2019

چنیوٹ
معاشرتی ناسوروں کیخلاف عدالتی فیصلہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ پرویز اختر نے منشیات کے دو مقدمات کا فیصلہ سنا دیا
جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش ثناء اللہ اور قربان علی کو قید اور جرمانہ کی سزا عمردراز شاہین اے ایس آئی نے ثناءاللہ کو 5050 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا سب انسپکٹر محمد افضل طابش نے قربان علی کو 1400 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا منشیات فروش ثناءاللہ کو 12 سال قید اور دو لاکھ روپے جرمانہ کی سزا منشیات فروش قربان علی کو ساڑھے چار سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کی منشیات فروشوں کیخلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمات درج ہیں
آصف اقبال ڈسٹرکٹ بیوروچیف چنیوٹ نیوز ٹائم