• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال پنجاب ریسرچ سکالرز یونٹی کے زیر اہتمام ایک کنونشن جناح پبلک لائبریری میں منعقد ہوا

Oct 30, 2019

ساہیوال پنجاب ریسرچ سکالرز یونٹی کے زیر اہتمام ایک کنونشن جناح پبلک لائبریری میں منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے سکالرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس کنونشن کے مہمان خصوصی چیئرمین پی ار ایس یو ملک ذوالقرنین تھے اس موقع پر مقررین نے کہا کے ایم فل استاذہ کو گریڈ ستارہ دیا جائے اور پی ایچ ڈی استادزہ کو گریڈ 18 دیا جائےاس موقع پر چیئرمین نے اپنے خطاب میں ان مطالبات کو پورا کرنے کے لیے ابھی طرف سے سکالرز کو یقین دہانی کرائی