ساہیوال چیچاوطنی 95 بارہ اایل کی رہائشی خاتون شمیم اختر اپنے علاج کے لیے احمد سرجیکل پرائیویٹ اسپتال پرگی وہاں پر وجود عطائی ڈاکٹر لطیف نے اس آپریشن کروانے کا مشورہ دیا اور اسپتال میں داخل کر لیا رات کو شمیم بی بی کا آپریشن کیا گیا جس کی وجہ سے اس کی حالت شدید تشویشناک ہوگئی اردو سے ایسی حالت میں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا یہ سب کچھ کرینہ کے ڈاکٹر لطیف کے ورلڈ پریشن کی وجہ سے ہوا جس پر اہل علاقہ کہ لوگو اوراس کے لواحقین یہ شدید احتجاج کیا اور روڈ بلاک کر دیا لواحقین نے اور اہل علاقہ کے لوگوں نے وزیر اعلی پنجاب صوبائی سیکرٹری ہیلتھ کمشنر ساہیوال ڈویژن سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ڈاکٹر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور کلینک بند کیا جائے تاکہ دوبارہ اس قسم کا واقعہ رونما نہ ہو