ساہیوال پنجاب ریسرچ سکالرز یونٹی کے زیر اہتمام ایک کنونشن جناح پبلک لائبریری میں منعقد ہوا جس میں ضلع بھر سے سکالرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس کنونشن کے مہمان خصوصی چیئرمین پی ار ایس یو ملک ذوالقرنین تھے اس موقع پر مقررین نے کہا کے ایم فل استاذہ کو گریڈ ستارہ دیا جائے اور پی ایچ ڈی استادزہ کو گریڈ 18 دیا جائےاس موقع پر چیئرمین نے اپنے خطاب میں ان مطالبات کو پورا کرنے کے لیے ابھی طرف سے سکالرز کو یقین دہانی کرائی