• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ساہیوال چیچاوطنی 95 بارہ اایل کی رہائشی خاتون شمیم اختر اپنے علاج کے لیے احمد سرجیکل پرائیویٹ اسپتال پرگی وہاں پر وجود عطائی ڈاکٹر لطیف نے اس آپریشن کروانے کا مشورہ دیا

Oct 30, 2019

ساہیوال چیچاوطنی 95 بارہ اایل کی رہائشی خاتون شمیم اختر اپنے علاج کے لیے احمد سرجیکل پرائیویٹ اسپتال پرگی وہاں پر وجود عطائی ڈاکٹر لطیف نے اس آپریشن کروانے کا مشورہ دیا اور اسپتال میں داخل کر لیا رات کو شمیم بی بی کا آپریشن کیا گیا جس کی وجہ سے اس کی حالت شدید تشویشناک ہوگئی اردو سے ایسی حالت میں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا یہ سب کچھ کرینہ کے ڈاکٹر لطیف کے ورلڈ پریشن کی وجہ سے ہوا جس پر اہل علاقہ کہ لوگو اوراس کے لواحقین یہ شدید احتجاج کیا اور روڈ بلاک کر دیا لواحقین نے اور اہل علاقہ کے لوگوں نے وزیر اعلی پنجاب صوبائی سیکرٹری ہیلتھ کمشنر ساہیوال ڈویژن سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ ڈاکٹر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور کلینک بند کیا جائے تاکہ دوبارہ اس قسم کا واقعہ رونما نہ ہو